حیدرآباد۔23دسمبر(اعتماد نیوز) جھارکھنڈ اور جموں کشمیر میں کانگریس کا
اثر برائے نام ہو چکا ہے۔ جھارکھنڈ میں اس مرتبہ کانگریس کو صرف 6 نشستوں
پر ہی کامیابی حاصل ہوئی ہے۔ جبکہ سابق
میں عام انتخابات کے موقع پر لوک
سبھا سیٹوں میں سے ایک بھی سیٹ پر کامیابی حاصل نہ کر سکی۔ جبکہ کشمیر میں
کانگریس کے کل 17 ارکان اسمبلی تھے لیکن اس مرتبہ انتخابات میں کانگریس کی
تعداد گھٹ گئی ہے۔